سعودی عرب میں بیشتر قدیمی تاریخی روحانی مقامات کے نشان مٹا دیے گئے جو باقی رہ گے ہیں ان میں بعض مقامات میں داخلہ ممنوع ہے فوٹوگرافی بھی منع ہے مدینہ پاک میں ایک ضعیب نامی مبارک میدان ہے جس کی مٹی کا رنگ سفیدی مائل ہے اور اس سفید مٹی کو خاک شفا کہا جاتا ہے یہاں بھی داخلہ ممنوع اور مٹی اپنے لئے لینا ممنوع ہے لیکن عشاق اب بھی اس مبارک جگہ پی جا کے خاک کا تبرک حاصل کرتے ہیں
تصویر میں مٹی کا رنگ نمایاں ہے لیکن اپ کو یہ جان کر بڑا افسوس ہو گا کہ اب اس میدان میں سے گندے پانی کا نالہ گزارا گیا ہے افسوس صد افسوس .
لیکن عشاق ابھی بھی جاتے ہیں اس مقام پر اور اس پاس سے مٹی کا تبرک حاصل کرتے ہیں الله سے دعاہے کہ ہمیں اس مبارک جگہ کی زیارت کی توفیق عطا فرماے آمین
No comments:
Post a Comment